تعلیم كو فالو اپ كریں

آپ كو خوش آمدید

عمر كے مختلف اقسام كے لئے انتہائی آسان او رپركشش انداز میں ٹیكنكل سامانوں سے استفادہ كرتے ہوئے منصہ تاءعلوم شرعیہ كی تعلیم كی خاطر نیا تجربہ بیش كرنے كی كوشش كررہا ہے

علوم شریعت كی تعلیم كے مختلف میدان میں منصہ تاء باهمي تقابلی منافسے كے طریقہ سے پیش كررہاہے ،تاكہ طالب علم كے لئے ایك پرلطف تجربه بنادے

173,735

رجسٹریشن شدہ طالب علم

21,634,416

فائدہ اٹھانے والا

195

ملك

1,730

تعلیمی پیج

بنیادی موضوعات

6

منصہ كے بارے میں

  • جن موضوعات كو سیكھنے كی رغبت ركھتے ہیں انہیں منتخب كریں ،اور براہ راست انہیں سیكھنا شروع كریں
  • تمام تعلیمی یونٹ كو پانچ منٹ سے كم میں مكمل كرنے كا آپكے پاس امكان ہے
  • مختلف میدان میں آپ اپنی شرعی معرفت چیك كریں
  • اعزازات اور پوائنٹس كو آپ جمع كریں اور دوسرے اس كے استعمال كرنے والوں سے مقابلہ كریں

ابو هريره رضي الله عنه سے روایت كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص علم دین حاصل کرنے کے لیے کوئی راستہ چلے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستہ کو آسان کر دیتا ہے(رَوَاهُ مُسلِمٌ.)