تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے

وبائیں اور بیماریاں

آزمائش اور وبائیں  یہ تقدیر الہی میں سے ہیں جولوگوں پر چاہےوہ مسلم ہوں یا كافر سب پر نازل ہوتی ہیں ،لیكن آزمائش كے وقت ایك مسلمان كی حالت اس كے غیر كی حالت جیسی نہیں ہوتی،وہ اس كے ساتھ ایسا معاملہ كرتا جس كا حكم اس كے رب نے اسے دیا ہے ،یعنی صبركرتاہے اور اس كے واقع ہونے سے پہلے اسے ہٹانے كے لئے جائز اسباب كو بروئے كار لاتا ہے ،اور اس كے نازل ہوجانے كےبعد اللہ سے اس كی شفا كے حصول كے لئے درخواست كرتا ہے۔

اسباق

وبا عبرت و نصیحت حاصل كرنے كا سامان ہے
وباؤں كے ساتھ مسلمان كا كردار
شرعی تحفظ اختیار كرنا
وباؤں كے متعلق احكام