تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے

نماز

نماز دین كا ستون ہے ،اوریہ سب اہم ہے ، عبادتوں میں اس كا پہلے سیكھنا واجب ہے ،اورشہادتین كے بعد دین اسلام كا دوسرا ركن ہے ،اور كسی بھي آدمی كا دین اس كی ادائیگی كے بعد ہی مكمل ہوگا۔

اسباق

نماز كا معنی اور اس كی فضیلت
نماز كی شرطیں اور اس كا حكم
سورہ فاتحہ كا مطلب
نماز كے اركان اور اس كے واجبات ، اور اس كو باطل كرنے والے ، اور اس كے مكروہات
نفلی نمازوں كے ممنوعہ اوقات
مسافر اور مریض كی نماز

ویڈیوز