موجودہ قسم نماز
سبق: نفلی نمازوں كے ممنوعہ اوقات
نفلی نماز كےممنوعہ اوقات
متعدد وجوہات كی بنا پر مسلمان كے لئے تمام اوقات میں نماز پڑھنا جائزہے ، ان میں سے بعض كفار كی عبادتوں كے وقت ہیں ، اور بعض وقت جس میں جہنم بھڑكا ئی جاتی ہے ،اور بعض وہ اوقات ہیں جس میں سورج شیطان كے دو سینگوں كے درمیان طلوع ہوتا ہے وغیرہ ، ان اوقات میں صرف چھوٹی ہوئی فرض نمازوں كی قضا كی جائےگی ، یا وہ نوافل ادا كی جائےگی جو كسی سبب سے ادا كی جاتی ہے جیسے تحیۃ المسجد ، یہ بات صرف نماز كے لئے ہے ،لیكن رہی بات اللہ كے ذكر اور دعا كی تو وہ ہر گھڑی اور ہر وقت كی جاسكتی ہے
نماز فجر كے بعد سے یہاں تك كہ سورج روشن ہوجائے اور آسمان میں تھوڑا بلند ہو جائے جیسے كی شریعت میں اس كی تحدید ایك نیزے كے مقدار آئی ہے ،اور بعض ملكوں میں سورج روشن ہونے كے بعد یہ بلندی تقریبا بیس منٹ كے بعد ہوتی ہے
جب سورج آسمان میں میلان كی طرف بالكل كھڑا ہو جائے ، اور یہ ظہر كے وقت داخل ہونے كے معمولی وقت ہوتا ہے ۔
نماز عصر كے بعد سے سورج غروب ہونے تك
اختر مستوى الشرح المناسب لك
يحتوي الدرس الآن على طبقات اختيارية تساعدك على المراجعة السريعة أو التعمق دون مغادرة الدرس.
- الملخص: نظرة سريعة في نحو دقيقة.
- الأساسي: محتوى الدرس الأصلي وهو المسار المعتمد للتقدم.
- المتعمق: تفاصيل إضافية اختيارية عند توفرها.
تقدمك وإكمال الدرس يعتمدان دائما على صفحات المستوى الأساسي.