تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے

قرآن كریم

ان موضوعات كا اصل مقصد یہ ہے كہ متعلم قرآن كریم كی حقیقت اور اس كے فضائل كے تصورپر قادر ہوجائے،اور اس كے احكام و آداب نیز اس كے كلمات كی تفسیر كی كیفیت سے آشنا ہوجائے۔

اسباق

قرآن كریم كی تعریف
قرآن كریم كے فضائل
قراءت قرآن كےآداب و احكام
قرآن كریم كی تفسیر اور اس كی آیتوں پر غور وفكر كرنا