سنت نبویہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ایک وحی ہے جسے اللہ نے اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کی ہے اؤر یہ اللہ کی کتاب (قرآن) کے ساتھ دین اسلام کا اساس و مصدر ہے، اور یہ دونوں بیک وقت لا الہ الا اللہ کی گواہی اور محمد رسول اللہ کی گواہی کی طرح باہم لازم و ملزوم ہیں، اس لئے جس نے سنت پر ایمان نہ لائے تو وہ قرآن پر ایمان نہ لانے_