تقریبات ، مواقع
انسانوں كے لئے جن چیز وں میں بھلائی ہے دین اسلام كی اس میں كامل شمولیت ہے ، اور یہ ہر انسان كے لئے عام پیغام ہے وہ دنیا كے جس خطے میں بھی آباد ہو ،اور كوئی بھی زمانہ ہو ،وہ تو كامل شامل او رعام ہے ،اوروہ ہر زمانے اور جگہ كے لئے مناسب و درست ہے ،اور یہ قسم چیندہ موضوعات كو شامل ہے جس كا ہر مسلمان قسمہا قسم كے تقریبات و حالتوں میں ضرورت مند ہے
ذیلی موضوعات
موسم سرما (ٹھنڈی )كے احكام
اسلام دین شامل ہے، وہ پوری زندگی كو تشكیل دیتا ہے تاكہ وہ اپنے خالق سے جڑی ہوئی زندگی بن جائے ،اور اپنے مقاصد و اغراض میں بلند و برتر ہوجائے،اور اپنی یكتائیت میں دانش مند بن جائے ،اسی بنا پر مومن كے لئے ہر وقت عبادت ہے جو اسے اس كی طرف لے جاتی ہے ،اور موسم سرما ایسا موسم ہے جو شرعی احكام سے خالی نہیں ہے ،جو كہ اس كے مختلف ابواب سے جڑے نہ ہوں ،پاكی حاصل كرنا ،نماز ، لباس ، بارش وغیرہ ،اور اس یونٹ میں ہم چند احكام كو باذن اللہ شامل كریں گے ،
دورے اور سفر كے احكامات
اسلام دین حیات ہے ،اوریہ انسان كے جملہ حالات سے جڑا ہوا ہے ،اس كے قیام اور كوچ كے سلسلے میں ،اس كے ٹھہرنے اور حركت كے سلسلے ميں،سنجیدگی اور كھیل كے سلسلے میں ، سفر اور دورے كرنا اسی معاشرتی زندگی كا ایك اہم جزء ہے ،اور اسی طرح وہ چیزیں بھی احكام سے خالی نہیں ہیں جن جیزوں كو حاضر كرنا اور انہیں عمل میں لانا ہم سے اللہ كی چاہت ہے ،یا وہ چیزیں اللہ جس كے تعلق سے چاہتا ہے كہ ہم اس سے پرہیز كریں اور اسے چھوڑ دیں ،اور اس یونٹ میں ہم سفر اور دورے كے چند احكام كو اللہ كے حكم سے شامل كریں گے
وبائیں اور بیماریاں
آزمائش اور وبائیں یہ تقدیر الہی میں سے ہیں جولوگوں پر چاہےوہ مسلم ہوں یا كافر سب پر نازل ہوتی ہیں ،لیكن آزمائش كے وقت ایك مسلمان كی حالت اس كے غیر كی حالت جیسی نہیں ہوتی،وہ اس كے ساتھ ایسا معاملہ كرتا جس كا حكم اس كے رب نے اسے دیا ہے ،یعنی صبركرتاہے اور اس كے واقع ہونے سے پہلے اسے ہٹانے كے لئے جائز اسباب كو بروئے كار لاتا ہے ،اور اس كے نازل ہوجانے كےبعد اللہ سے اس كی شفا كے حصول كے لئے درخواست كرتا ہے۔