تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے
منصہ تاء پر پڑھنے كا كیا طریقہ ہے ؟

منصہ تاء پر پڑھنے كا طریقہ * منصہ تاء یہ ایك الكڑانك پلیٹ فارم ہے ،جس كا مقصد شرعی علوم كی آسان و پرلطف اسلوب میں تعلیم فراہم كرنا ہے ۔ * منصہ تاء اپنی تمام تر خدمات فری شكل میں پیش كرتا ہے ۔ * طالب علم منصہ میں رجسٹریشن كركے منصہ تاء میں پڑھائی كرسكتا ہے یا بغیر رجسٹریشن اكاونٹ استعمال كئے بھي ، *میصہ میں رجسٹریشن كرے كے ایك طالب علم ان چیزوں كی استطاعت ركھے گا: 1-منصہ میں اپنی كار كردگی كی متابعت كرن چاہے وہ دروس ہوں جن كی اس نے تكمیل كر دی ہے ،یا نا مكمل اسباق اور كورسیز كی بھی متابعت كر سكتا ہے ۔ 2-پوائمٹس كی حصولیابی ،اور منصہ میں باقی طلاب سے منافسہ ، اور باہم اپنے سیریل نمبر كی جانكاری ۔ 2-باہم مذاكرہ كرنے والا گروپ بنانا اور اس میں شمولیت اختیار كرنا ، نیز اپنے دوستوں اور ساتھیوں كے درمیان اس میں منافسہ و مقابلہ كرنا ۔ * منصہ پر تعلیم كا آغاز ایك طالب علم دو طریقے سے كرسكتا ہے : 1-موضوعات :اس طریقےمیں دروس كی ڈزائن كی گئی ہے ،اور اسے موضوعی شكل میں تقسیم كردیا گیا ہے ،اس انداز سے كہ طالب علم جو موضوع پڑھنا چاہتا ہے اسے اختیار كرسكے ،اورتمام دروس كے اندر ذیلی موضوع كے كامیابی كے ساتھ اختتام پر وہ سرٹیفیكیٹ بھی حاصل كرسكے ۔ 2-مسارات :اس طریقے میں دروس كی ڈزائن كی گئی ہے ،اور اسے متعدد موضوعات كی شكل میں جمع كردیا گیا ہے تاكہ ایك متعین ہدف حاصل كیا جا سكے ،اور یہ منصہ پر تعلیم حاصل كرنے والے كسی ایك گروہ نشانہ ہدف ہوتا ہے ،اور مسار كے اندر پائے جانے والےتمام دروس كے كامیابی كے ساتھ اختتام پر وہ سرٹیفیكیٹ بھی حاصل كرسكے ۔ *اور منصہ پر موجود مزید دروس كامیابی كے ساتھ ختم كرنے پر طالب پوائیٹس حاصل كر سكے گا ،اور امتیازی پینل ، اور ادا كی نگرانی كے ذریعہ اور منصہ پر اپنے سیریل نمبر كو حاصل كر سكے گا ۔