تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے

امتحان : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق معلومات

12

سوالات

4

اسباق

12,670

الطلاب

لیول كے تحدید كے امتحان كے دوران منصہ كے (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق معلومات)كے جملہ دروس میں آپ اپنے لیول كی معرفت حاصل كرنے پر متمكن ہو ں گے اور یہ امتحان ( 12 )كے سوال كو شامل ہے جسے منصہ كے (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق معلومات تمام دروس سے منتخب كیا گیا ہے اس امتحان میں نہ كامیابی ہے اور نہ ناكامی ، لیكن آپ منصہ كے تمام دروس كراس كریں گے جن كے سارے سوالات كے جوابات آپ نے صحیح شكل میں دیئے ہیں ،امتحان كے اخیر میں آپ ان تمام دروس كی رپورٹ حاصل كریں گے جنہيں آپ نے اس امتحان كے دوران كامیابی سے پاس كیا ہے