تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے

مسلمان خاتون

عورت كی تكریم و احترام كے لئے اسلامی شریعت جلوہ فگن ہوئی ، اور اس كے بے شمار شواہد قرآن كریم میں اور رسول مكرم صلی اللہ علیہ وسلم كی سیرت میں موجود ہیں ۔اور اسلام كے عورت كی تكریم ہی كا یہ نتیجہ ہے كہ اس نے عورت كے لئے ایسے احكام مشروع كئے جو اس كی شناخت اور خصوصیات كی نگرانی كرتے ہیں ، اور اس كے حقوق كا تحفظ كرتےہیں ۔اور وہ اسے بے حیائی اور ناقدین کے عزائم اور دل کے بیماروں سے بچاتے ہیں۔

آںے والے اسباق

عورت اور دور حاضر كی دعوتیں

اس درس میں ہم خواتین كے مسائل كو متاثر كرنے والے دورحاضر كے اہم اعتقادات اور اصولوں اور دعوتوں كی جانكاری حاصل كریں گے ،