تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے

لین دین

عملی شرعی احكام وہ ہے جو مكلف كے افعال اور آدمی كے غیر سے تعلق كو منظم كرتا ہے ،تو یہ جو مسلمان كی دین میں موافقت كریا اس كی مخالفت كرے تمام تعلق كو شامل ہے ،اور یہ تمام سول كے احكام اور شخصی احكام اور مالی لین دین اور معاہدے وغیرہ كو شامل ہے ۔

دروس كے تكمیل كی فیصد لین دین