تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے
منصہ تاء پر اپنی كار كردگی كی كیسے متابعت كروں ؟

منصہ تاء پر كی گئی كاركردگی كی متابعت بائیں زاوے میں موجود آئكن كا بٹن دبا كر جو ( نوٹیفکیشن بٹن کے سائڈ میں) ہے آپ متابعت كر سكتے ہیں اور وہ کورسز جن کے لیے آپ نے رجسٹریشن كیا اور آپ اپنی كار كردگی كے پرسنٹیج كا مشاہدہ كرسكتے ہیں ، جیسا كہ نیچے دئے گئے فوٹو سے واضح ہے : بڑے اسكرین كے لئے: چھوٹے اسكرین كے لئے: