تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے
میں منصہ تاء پر كیوں پڑھوں ؟

تلاش علم قربت الهي كا عظيم ذريعه ہے ،اور نفس سے جہالت دور كرنے كے واجبات میں سے سب بڑا واجب ہے ، اور دین میں گہری معلومات حاصل كرنا یہ ان اعمال میں سے ہے جس سے اللہ رب العالمین راضی و خوش ہوتا ہے ،جیسا كہ اللہ كے نبی ﷺ نے فرمایا: (طلب العلم فريضة على كل مسلم). أخرجه الإمام أحمد. (ابن ماجه:224 , صحيح,) (علم دین حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے) اور ايك حديث میں اللہ كے رسول ﷺ نے فرمایا: (من يرد الله به خيرًا يفقهه في الدين). (أخرجه مسلم: 1037.(جس کی اللہ تعالیٰ بھلائی چاہتا ہے اس کو دین میں سمجھ دیتا ہے)