تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے
منصة تاء كے مواد كو كیسے تیار كیا گیا ہے ؟
خواہش مند ویژن كے مطابق ہم نے الكٹرانك تعلیمی پلیٹ فارم بنانے كے لئے اڈوانس منصہ تاء تیار كیا ہے ، جو آسان استعمال اور حسین منظر اور تحقیق شدہ اڈوانس علمی مادے كا مرقع ہے ،جو مختلف مراحل كے لوگوں كے تقاضے كے عین مطابق ہے ،اور اسی طریقے سے اہل السنہ و الجماعۃ كے منہج كا منصہ تاء پورا التزام كرتا ہے ،اور اڈوانس علمی مادے معتبر علمی مصادر پر اعتماد كرتے ہوئے تیار كیا گیا ہے ، اور باصلاحیت اہل علم كی ٹیم كی جانب سے اس كی تحقیق و تدقیق كو عمل میں لایا گیا ہے ،