تعلیم كو فالو اپ كریں

اب تك آپ نے انڑی كے لئے رجسٹریشن نہیں كیا
اپنی ترقی كے فالواپ كے لئے اور پوائنٹس اكٹھا كرنے كے لئے ،اور مسابقے میں شركت كے لئے منصہ تاء میں فورا رجسٹریشن كریں ،رجسٹرد ہونے كے بعد جن موضوعات كی آپ تعلیم حاصل كررہے ہیں آپ اس كی الكڑانك سرٹیفیكیٹ حاصل كریں گے
منصہ تاء كیا ہے ؟
منصہ تاء مركز اصول برائے دراسات كی پیش قدمیوں میں سے یہ ایك پہل ہے ، جوواجبی شرعی علم كی تعلیم كے لئے الكڑانك تعلیمی تجربہ پیش كرنے كی كوشش كررہا ہے ،اس كے لئے نئے انداز كے كام كرنے والےمختلف ٹیكنیكل وسائل كو استعمال كرتا ہے جوانتہائی آسان و پركشش ہے ،اور جو عمر كے مختلف طقبات كےلئے عین مناسب ہے۔